چودہ سو سال میں کتنی سنتیں مردہ ہوئیں اور انہیں کس کس نے زندہ کیا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسائل ذیل میں کہ
چودہ سو سال میں کتنی سنتیں مردہ ہو ئیں اور ان کو کس کس نے زندہ کیا ؟ تاریخ وسیرت کی کتابوں میں اس کی تفصیلات ملتی ہیں یا نہیں؟ اگر ملتی ہیں تو کیا ؟
المستفتی : عبد الرشید قادری پیلی بھیتی
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب
ایسے سنن کا احاطہ ہمارے لیے دشوار ہے ہاں اجمالی طور پر اتنا معلوم ہے کہ کثیر سنتوں کا احیا مجددین اسلام اور علمائے کرام نے کیا۔ جیسے امر بالمعروف و نہی عن المنکر وغیرہ
والله تعالى اعلم
کتبه: محمد محسن مصباحی
١٥ ذو الحجہ ١٤٣٢ھ
الجواب صحیح : محمد نظام الدین رضوی برکاتی
الجواب صحیح : محمد ابرار احمد امجدی برکاتی
یہ بھی پڑھیں:
جمعہ کی اذان خطبہ کہاں ہونی چاہیے مسجد کے اندر سب سے اگلی صف میں یا خارج مسجد منبر کے سامنے
قبل اذان واقامت درود شریف مستحسن ہے
کیا لاؤڈ اسپیکر کی اذان کا جواب اور اس پر خاموشی ضروری ہے ؟
مسجد کے اندر سب سے اگلی صف میں جمعہ کی اذان خطبہ کب شروع ہوئی اور کس نے شروع کی
داخل مسجد اذان ہونے پر امت کا اجماع نہیں ہوا